| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 586 | Read, for your Lord is most beneficent[Q 96-3] R Holy Quranic Report Error! | پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے |
| 587 | READ-IN R Noun Report Error! | برقیاتی آلے میں محفوظ رکھنے کے لیے معلومات کا داخل کرنا ۔ |
| 588 | READ-ONLY MEMORY R Noun Report Error! | محفوظ معلومات جو تیزی سے پڑھی جاسکتی ہے ۔ مگر اس میں ترمیم نہیں ہو سکتی ۔ |
| 589 | READ-OUT R Noun Report Error! | کمپیوٹر یا سائنسی آلے پر نُمایاں یا مندرج معلومات یا یادداشت ۔ کمپیوٹر میں سے معلومات کی مُنتقلی یا مُطالعہ ۔ |
| 590 | READ-WRITE R Adjective Report Error! | موجود ۔ محفوظ کردہ معلومات کو پیش کرنے نیز اس میں ترمیمات قبول کرنے یا معلومات داخل کرنے کا اہل ۔ |