| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 646 | SOCIAL ACCEPTABILITY R Adjective Report Error! | کسی بچہ یا فرد کے لیے اس کے معاشرہ کی طرف سے درجہ قبولیت ۔ |
| 647 | SOCIAL ACCOUNTING R Adjective Report Error! | منصوبوں کا اقتصادی جائزہ جس میں سماجی لاگت پر غور اور اس کا تخمینہ شامل ہوتا ہے ۔ |
| 648 | SOCIAL ACCOUNTING R Noun Report Error! | عملی معاشیات کا وہ حصہ جو قومی آمدنی کی پیداوار اور تقسیم کے بارے میں بیان کرے ۔ |
| 649 | SOCIAL ACCOUNTIONG R Noun Report Error! | عملی معاشیات کا وہ حصہ جو قو می آمدنی کی پیداوار اور تقسیم کے بارے میں بیان کرے ۔ |
| 650 | SOCIAL ACHIEVEMENT R Noun Report Error! | سماجی کامیابی ۔ |