| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1576 | SOLFEGGLO R Noun Report Error! | ایک قِسم کی سمعی ، بصری مشق جِس میں ایک آدمی گاتا ہے اور پھر ارکانی حوالے سے اِن کو موسوم بھی کرتا جاتا ہے ۔ |
| 1577 | SOLFERINO R
Report Error! | ایک قسم کا سرخ رنگ جو روز انیلیں سے نکالا جاتاہے ۔ اٹلی میں ایک جگہ کا ناما ۔ |
| 1578 | SOLIAGE R Noun Report Error! | چارے کے طور پر برتی جانے والی سبز گھاس ۔ |
| 1579 | SOLICIT R Verb, Combining Form Report Error! | درخواست کرنا ، التجا کرنا ، اصرار کرنا ۔ |
| 1580 | SOLICIT R Verb Report Error! | درخواست کرنا ۔ التجا کرنا ۔ بلانا ۔ برا نگیختہ کرنا ۔ |