Sr. | English Words | Urdu Words |
1851 | SOLVENT R Adjective Report Error! | قرض ادا کرنے پر قادر ۔ جو دیوالیہ نہ ہو ۔ |
1852 | SOLVENT R Noun Report Error! | مُحَلَّل ۔ ایسی شے جو کِسی دُوسری شے کو اپنے اندَر حَل کَرنے کی طاقَت رَکھتی ہے ۔ یہ عمُوماً مائع ہوتا ہے جِس میں دُوسری اشیا حَل ہو جاتی ہَیں |
1853 | SOLVENT R Adjective Report Error! | ذی استطاعت گھل جانے والی حل ہو جانے والی ۔ |
1854 | SOLVENT ABUSE R Noun Report Error! | ہوا میں تحلیل ہو جانے والے مادّوں کانشے کے لیے استعمال جیسے بعض سریشی مادّوں کے بخارات سونگھنا ۔ |
1855 | SOLVENT EXTRACTION R
Report Error! | تحلیلی استخراج ۔ کسی مناسب محلل میں سے حل پذیری کے ذریعہ اپنی پسند کے جزو کو نکالنے کا عمل ۔ |