| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 971 | SODA SYPHON R Noun Report Error! | سوڈاواٹر تقسیم کرنے کی کل ۔ |
| 972 | SODA WASTE R Noun Report Error! | غیر حل پزیر کیلشم آکسی سلفائڈ ۔ |
| 973 | SODA WATER R
Report Error! | سوڈا واٹر ۔ کھاری پانی ۔ مخصوص دباﺅ میں پانی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ شامل کیا جاتا ہے ۔ دباﺅہٹانے پر گیس کی حل پذیری کم ہو جاتی ہے چناچہ اُبال پیداہوتا ہے ۔ |
| 974 | SODA WATER R Noun Report Error! | سوڈا واٹر ۔ ایک جوش مارنے والا مشرُوب جو پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ پر مُشتمل ہوتا ہے ۔ |
| 975 | SODA WATER R Noun Report Error! | کھاری پانی ۔ سوڈا ۔ |