Sr. | English Words | Urdu Words |
1946 | SOMATOTRIDYMUS R Noun Report Error! | تین گردنوں والا (مسخوط) |
1947 | SOMATOTROPHIN R Noun Report Error! | پیچوٹری غدود کے اگلے حصے سے خارج ہونے والا عامل جو نشوونما کے لیے بہت ضروری ہے ۔ |
1948 | SOMATOTROPHIN R Phrase Report Error! | سومیٹوٹرافن :افزائشی ہارمون اور خون کی شکر کے درمیان باہمی تعلق ہے چنانچہ افزائشی ہارمون کے لیے خون کا شکر کی مدد سے ٹیسٹ کیا جاتا ہے ہاتھ پائوں اور چہرے کے بڑے ہونے کے مرض میں افزائشی ہارمون کی کثرت ہو جاتی ہے اور شکر کی مدد سے بھی اس میں کمی واقع نہیں ہوتی ۔ |
1949 | SOMATOTROPHIN R Noun Report Error! | امامی پیچُوایٹری گَلَینڈ سے خَارَج ہونے والا نَمُو کا عامَل |
1950 | SOMATOTROPIN R Adjective Report Error! | سومیٹوٹراپین ۔ پچوٹری گلینڈ کا ہارمون جو نشوونما کرتا ہے ۔ |