| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2676 | SORBONNE R Noun Report Error! | پیرس میں دینیات کا ایک کالج جس کو رابرٹ ڈی سوربن نے تیرھویں صدی میں قائم کیا تھا ۔ سوربون ۔ وہ مقام جہاں پیرس یونیورسٹی ہے ۔ |
| 2677 | SORBOSE R Noun Report Error! | سور بوز ۔ دانہ دار شکر جو دواوٴں میں اِستعمال کی جاتی ہے اور سارپیٹول کے بیکٹیریائی عمل سے کاروباری نُقطہ نَظر سے تیاری کی جاتی ہے ۔ |
| 2678 | SORBUS R Noun Report Error! | بعض قسم کے درختوں کی ایک جنس ۔ اس جنس کا کوئی درخت ۔ |
| 2679 | SORBUS LANATA R Noun Report Error! | مرفل ، ڈوڈا |
| 2680 | SORCERER R Noun Report Error! | جادُوگر ۔ افسوں گر ۔ سپانا ۔ اُوجھا ۔ ساحر ۔ مداری ۔ |