Sr. | English Words | Urdu Words |
2446 | SONIC DEPTH FINDER R Noun Report Error! | صوتی عمق پیما ۔ گُونج پیما ۔ بازگشت شناس ۔ |
2447 | SONIC MINE R Noun Report Error! | بارودی سرنگ جو پاس سے گزرنے والے بحری جہاز کی آواز سے سر ہو جائے ۔ |
2448 | SONICAID R Noun Report Error! | الٹرا سائونڈ مشین جو جسم کی اندرونی حرکات دریافت کر کے مرض کی تشخیص کا پتا بتاتی ہے ۔ |
2449 | SONICAID R Noun Report Error! | ایک تَشخیصی الٹرا ساونڈ مَشین جو جِسَم میں اندرُونی طَور پَر جائزَہ لَیتی ہے |
2450 | SONICALLY R Adverb Report Error! | صوتی لہروں سے ۔ صوتی رفتار کے لحاظ سے ۔ |