| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 771 | SOCIAL STUDIES R Adjective Report Error! | وہ سماجی علوم جو سکول میں تدریسی مقاصد کے لیے کورس کی شکل میں مرتب کردیے گئے ہوں ۔ |
| 772 | SOCIAL STUDIES R Noun Report Error! | معاشرتی علوم ۔ ابتدائی ثانوی کے نِصاب تعلیم میں درج شُدہ وہ نِصاب جِس کا موضوع انسان اور معاشرے کے باہمی تعلقات سے ہو ۔ |
| 773 | SOCIAL SYSTEM OR ORGANISATION R
Report Error! | سوشل یا مجلسی نطام ۔ |
| 774 | SOCIAL UNIT R Noun Report Error! | سماجی اکائی ۔ مثلا فرد ۔ خاندان ۔ گروپ ۔ |
| 775 | SOCIAL WALFARE R Noun Report Error! | رفاہ عامہ ۔ فلاح عامہ ۔ سماجی بہبود ۔ |