| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2441 | SONIC BANG R Noun Report Error! | وہ دھماکہ جو ہوا سے تیز رفتار ہوائی جہاز کی آواز کے زمین پر ٹکرانے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 2442 | SONIC BARRIER R Noun Report Error! | صوتی موجی روک ۔ سدصوت ۔ صوتی روک ۔ |
| 2443 | SONIC BOOM R Noun Report Error! | صوتی دھماکا ۔ صوتی موجی رفتار پر پہنچ کر کِسی طیّارے کے ارد گرد بننے والے دباوٴ سے پیدا ہونے والا زور دار دھماکا ۔ |
| 2444 | sonic boom R Phrase Report Error! | صوتی تیزی : زور کا شور یا دھماکہ جو ہوائی جہاز یا میزائل کے بالاصوتی رفتار پر سفر کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |
| 2445 | sonic boom R Phrase Report Error! | صوتی تیزی : زور کا شوریا دھماکہ جو ہوائی جہاز یا میزائل کے بالاصوتی رفتار پر سفر کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |