| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3021 | SOUNDCHECK R Noun Report Error! | موسیقی کے آغاز سے پہلے سازوں کو ملانا ۔ جانچنا ۔ درست کرنا ۔ |
| 3022 | SOUNDED R Verb Report Error! | آواز نکالی /بجائی ۔ |
| 3023 | SOUNDER R Noun Report Error! | سماعتہ ۔ آواز پیما ۔ عمق پیما ۔ وہ شخص جو پانی کی گہرائی کو جانچتا ہے ۔ |
| 3024 | SOUNDHOLE R Noun Report Error! | بعض تاروں والے سازوں کے خول میں بنا ہوا سوراخ ۔ روزن صوت ۔ |
| 3025 | SOUNDING R Noun Report Error! | آبی گہرائی ناپنے کا عمل ۔ عمق پیمائی ۔ |