Sr. | English Words | Urdu Words |
1171 | SOFT WARE R Verb Report Error! | فروخت شدہ ۔ |
1172 | SOFT WATER R Noun Report Error! | وہ پانی جِس میں کیلیسیم کے نمکیات بِالکُل نہ ہوں ۔ جیسے بارِش کا پانی ۔ |
1173 | SOFT WATER R
Report Error! | ہلکا پانی ۔ ایسا پانی جو صابن کے ساتھ بہت زیادہ جھاگ بنائے ۔ |
1174 | soft water R Phrase Report Error! | ہلکا پانی ، نرم پانی : وہ پانی جو صابن کے ساتھ فوراً جھاگ دے ۔ |
1175 | SOFT WHEAT R Noun Report Error! | نرم گَندُم ۔ وہ گندم جِس کا گودا مُقابلتاً نرم ہوتا ہے اور نِشاستی مواد زیادہ ہوتا ہے ۔ |