| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1051 | SODIUM SOAP R Noun Report Error! | سخت صابن جو سوڈے سے بنتا ہے ۔ |
| 1052 | sodium spectrum R Phrase Report Error! | سوڈیم طیف : سوڈیم کے اخراجی طیف میں لائنوں کی چار سیر سیریز ۔ |
| 1053 | sodium spectrum R Phrase Report Error! | سوڈیم طیف : سوڈیم کے اخراجی طیف میں لائنوں کی چار سیریز ۔ |
| 1054 | SODIUM STEARATE R Noun Report Error! | سفید رنگ کا ایک سفوف ، اسے نمی کو روکنے اور جیلی بنانے میں برتا جاتا ہے ۔ |
| 1055 | SODIUM SULPHATE R Adjective Report Error! | سوڈیم سلفیٹ عام گھریلو جلاب آور دوا اس کا زخموں پر مرہم پٹی کے لیے بھی مستعل ہے ۔ |