Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | SOCIAL INSURANCE R Noun Report Error! | سماجی بیمہ سرکاری بیمہ حکومت کا ایک رعایتی منصوبہ جس میں ہر مستحق شہری کو بعض خطرات مثلا بے روزگاری معذوری اور ضعیف العمری کے اثرات سے مکمل تحفظ فراہم کیا جاتا ہے ۔ |
722 | SOCIAL INTELLIGENCE R Adjective Report Error! | سماجی تعلقات قائم کرنے اور معاشرتی ماحول سے مطابقت پیدا کرنے کے ہنر ۔ |
723 | SOCIAL INTERACTION R Adjective Report Error! | معاشرہ یا سماج کے اندر لوگوں اور اداروں کا تعامل باہمی ۔ |
724 | SOCIAL INVESTMENT R Verb Report Error! | معاشرتی معیثت کے طبیعی ڈھانچے پر سرمایہ کاری کرنا مثلا سکول مکانات اور ہسپتال بنانا ۔ |
725 | SOCIAL ISOLATION R Noun Report Error! | حقہ پانی بند کرنا ، یا کسی فرد کا گھر کے ماحول میں ایڈجسٹ نہ کر سکنا ، اس کے کئی اسباب ہو سکتے ہیں |