| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2471 | SONNY R Noun Report Error! | بِٹوا ۔ لالہ ۔ ببوا ۔ کم عمر لڑکے کو بھی یوں کہہ کر مُخاطِب کر لیتے ہیں ۔ |
| 2472 | SONOBUOY R Noun Report Error! | صوتی ترنا ۔ زیر آب صداوٴں کو موصول کرنے والا آلہ ۔ |
| 2473 | SONOGRAM R Noun Report Error! | صوتی ترسیم یا گراف جس میں مختلف تعدّد امواج کی آوازوں سے پیدا ہونے والی تصویر جس سے مرض کی تشخیص میں مدد ملتی ہے ۔ |
| 2474 | SONOGRAPH R Noun Report Error! | مَادَّہ تولیدی اعضا پَر اطلاق شُدَہ صَوتی لہروں کی دَخَل اندازی کا گرافِک رَیکارڈ |
| 2475 | SONOGRAPH R Noun Report Error! | آواز کی لہروں کا گرافک ریکارڈ ۔ |