Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | SOCIOMEDICAL R Noun, Adjective Report Error! | سَماجی طِبّی ۔ سوشیالوجی سے مُتاثَر ہو کَر اَدویَہ کے مَسائل سے مُتَعلِق |
882 | SOCIOMEDICAL R Adjective Report Error! | سوشیالوجی سے متاثر ادویہ کے مسائل ۔ |
883 | SOCIOMETRIC R Adjective Report Error! | اِنسانوں کے باہمی تعلقات کے مُطالعہ سے مُتعلق ۔ معاشِرہ پیمائی کا ۔ |
884 | SOCIOMETRIC QUESTIONNAIRE R Adjective Report Error! | سماج پیمائی میں استعمال ہونے والا آلہ جس میں ایک معمول اپنے پسندیدہ دوستوں میں سے پانچ کا بالترتیب انتخاب کرتا ہے ۔ |
885 | SOCIOMETRIST R Noun Report Error! | مُعاشِرہ پیما ۔ |