Sr. | English Words | Urdu Words |
1201 | SOFT-TOP R Noun Report Error! | موٹر کار کی تہ ہو جانے والی یا سرکواں چھت ۔ ایسی کھل جانے والی چھت کی گاڑی ۔ |
1202 | SOFT-WOODED R Adjective Report Error! | نرم لکڑی والا ۔ نرم چوب ۔ |
1203 | SOFTBALL R Noun Report Error! | بیس بال کی طرح کا کھیل جِس میں گیند قدرے زیادہ بڑی اور نرم ہوتی ہے اور اِسے بازُو کو نیچے کی طرف کر پرے پھینکا جاتا ہے ۔ |
1204 | SOFTEN R Verb Report Error! | دھیما یا مدھم کرنا ۔ ملائم کرنا ۔ نرم کرنا ۔ |
1205 | SOFTEN R Verb Report Error! | نرمانا ۔ نرم تر کر دینا ۔ شِدَّت کم کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ نرم ہو جانا ۔ |