Sr. | English Words | Urdu Words |
506 | WHEN QUALITY MEETS COMPLIMENTS PASS R Idiom Report Error! | اچھی چیز کی سب تعریف کرتے ہیں ۔ |
507 | WHEN RICHES INCREASE THE BODY DECREASETH R Idiom Report Error! | دولت بڑھی اور صحت بگڑی ۔ |
508 | When Saul led his armies, he said: \"God will test you by a stream. Whoever drinks its water will not be of me; but those who do not drink shall be on my side. The only exception will be those who scoop up a palmful of water with their hands.\" And but fo R Holy Quranic Report Error! | غرض جب طالوت فوجیں لے کر روانہ ہوا تو اس نے (ان سے) کہا کہ خدا ایک نہر سے تمہاری آزمائش کرنے والا ہے۔ جو شخص اس میں سے پانی پی لے گا (اس کی نسبت تصور کیا جائے گا کہ) وہ میرا نہیں۔ اور جو نہ پئے گا وہ (سمجھا جائے گا کہ) میرا ہے۔ ہاں اگر کوئی ہاتھ سے چلو بھر پانی پی لے (تو خیر۔ جب وہ لوگ نہر پر پہنچے) تو چند شخصوں کے سوا سب نے پانی پی لیا۔ پھر جب طالوت اور مومن لوگ جو اس کے ساتھ تھے نہر کے پار ہوگئے۔ تو کہنے لگے کہ آج ہم میں جالوت اور اس کے لشکر سے مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں۔ جو لوگ یقین رکھتے تھے کہ ان کو خدا کے روبرو حاضر ہونا ہے وہ کہنے لگے کہ بسااوقات تھوڑی سی جماعت نے خدا کے حکم سے بڑی جماعت پر فتح حاصل کی ہے اور خدا استقلال رکھنے والوں کے ساتھ ہے |
509 | When saw we thee a stranger and took thee in or naked and clothed thee? R Phrase Report Error! | ہم نے کب تجھے پردیسی دیکھ کر گھر میں اتارا یا ننگا دیکھ کر کپڑا پہنایا؟ |
510 | WHEN SHALL I BE GRANTED A GUN LICENCE? R Phrase Report Error! | مجھے بندوق کا لائیسنس کب دیا جائے گا؟ |