Sr. | English Words | Urdu Words |
936 | When you recite Our revelations to him, he says: \"These are fables of long ago[Q 68-15] R Holy Quranic Report Error! | جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں |
937 | When you recite the Qur´an, We place a hidden veil between you and those who do not believe in the Hereafter[Q 17-45] R Holy Quranic Report Error! | اور جب قرآن پڑھا کرتے ہو تو ہم تم میں اور ان لوگوں میں جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے حجاب پر حجاب کر دیتے ہیں |
938 | when you revise your lesson?
R Phrase Report Error! | تم اپنا سبق کب دوہراتے ہو؟
|
939 | when you revise your work?
R Phrase Report Error! | تم اپنا کام کب دوہراتے ہو؟
|
940 | When you said to him who had been favoured by God and was favoured by you: \"Keep your wife to yourself and fear God,\" you were hiding something God was about to bring to light, for you had fear of men, though you should fear God more. And when Zaid was R Holy Quranic Report Error! | اور جب تم اس شخص سے جس پر خدا نے احسان کیا اور تم نے بھی احسان کیا (یہ) کہتے تھے کہ اپنی بیوی کو اپنے پاس رہنے دے اور خدا سے ڈر اور تم اپنے دل میں وہ بات پوشیدہ کرتے تھے جس کو خدا ظاہر کرنے والا تھا اور تم لوگوں سے ڈرتے تھے۔ حالانکہ خدا ہی اس کا زیادہ مستحق ہے کہ اس سے ڈرو۔ پھر جب زید نے اس سے (کوئی) حاجت (متعلق) نہ رکھی (یعنی اس کو طلاق دے دی) تو ہم نے تم سے اس کا نکاح کردیا تاکہ مومنوں کے لئے ان کے منہ بولے بیٹوں کی بیویوں (کے ساتھ نکاح کرنے کے بارے) میں جب وہ ان سے اپنی حاجت (متعلق) نہ رکھیں (یعنی طلاق دے دیں) کچھ تنگی نہ رہے۔ اور خدا کا حکم واقع ہو کر رہنے والا تھا |