Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | When you say to them: \"Bow before Ar-Rahman,\" they say: \"What is Ar-Rahman? Should we adore whoever you ask us to?\" And their aversion increases further[Q 25-60] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان (کفار) سے کہا جاتا ہے کہ رحمٰن کو سجدہ کرو تو کہتے ہیں رحمٰن کیا؟ کیا جس کے لئے تم ہم سے کہتے ہو ہم اس کے آگے سجدہ کریں اور اس سے بدکتے ہیں |
942 | When you say to them: \"Come to what God has revealed, and the Prophet,\" they say: \"Sufficient to us is the faith that our fathers had followed,\" even though their fathers had no knowledge or guidance[Q 5-104] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اس کی اور رسول الله کی طرف رجوع کرو تو کہتے ہیں کہ جس طریق پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے وہی ہمیں کافی ہے بھلا اگر ان کے باپ دادا نہ تو کچھ جانتے ہوں اور نہ سیدھے رستے پر ہوں (تب بھی؟) |
943 | when you speak you make sound waves and these sound waves go into the transmitter of your telephone R Phrase Report Error! | جب آپ بولتے ہیں تو آپ لہریں پیدا کرتے ہیں آواز کی یہ لہریں آپ کے ٹیلی فون کے ٹرانسمیٹر میں جاتی ہیں ۔ |
944 | When you speak you make sound waves and these sound waves go into the transmitter of your telephone R Phrase Report Error! | جب آپ بولتے ہیں تو آپ لہریں پیدا کرتے ہیں آواز کی یہ لہریں آپ کے ٹیلی فون کے ٹرانسمیٹر میں جاتی ھیں |
945 | When you talked about it and said what you did not know, and took it lightly -- though in the sight of God it was serious[Q 24-15] R Holy Quranic Report Error! | جب تم اپنی زبانوں سے اس کا ایک دوسرے سے ذکر کرتے تھے اور اپنے منہ سے ایسی بات کہتے تھے جس کا تم کو کچھ علم نہ تھا اور تم اسے ایک ہلکی بات سمجھتے تھے اور خدا کے نزدیک وہ بڑی بھاری بات تھی |