Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | When We give men a taste of Our benevolence they start rejoicing in it. When misfortune befalls them as a result of what they have done themselves, they begin to despair[Q 30-36] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو اُس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر اُن کے عملوں کے سبب جو اُن کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں کوئی گزند پہنچے تو نااُمید ہو کر رہ جاتے ہیں |
812 | When We let them taste Our mercy after affliction, they contrive against Our signs. Say: \"God is swifter at contriving,\" for Our angels record everything you plan[Q 10-21] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم لوگوں کو تکلیف پہنچنے کے بعد (اپنی) رحمت (سے آسائش) کا مزہ چکھاتے ہیں تو وہ ہماری آیتوں میں حیلے کرنے لگتے ہیں۔ کہہ دو کہ خدا بہت جلد حیلہ کرنے والا ہے۔ اور جو حیلے تم کرتے ہو ہمارے فرشتے ان کو لکھتے جاتے ہیں |
813 | When We made the covenant with the prophets, and with you, as with Noah and Abraham, Moses and Jesus son of Mary, a binding covenant[Q 33-7] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم نے پیغمبروں سے عہد لیا اور تم سے نوح سے اور ابراہیم سے اور موسیٰ سے اور مریم کے بیٹے عیسیٰ سے۔ اور عہد بھی اُن سے پکّا لیا |
814 | when we reached the station the train had left R Phrase Report Error! | جب ہم اسٹیشن پر پہنچے تو گاڑی جا چکی تھی |
815 | When We replace a message with another -- and God knows best what He reveals -- they say: \"You have made it up;\" yet most of them do not know[Q 16-101] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم کوئی آیت کسی آیت کی جگہ بدل دیتے ہیں۔ اور خدا جو کچھ نازل فرماتا ہے اسے خوب جانتا ہے تو (کافر) کہتے ہیں کہ تم یونہی اپنی طرف سے بنا لاتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ ان میں اکثر نادان ہیں |