Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | When (Azar) saw the sun rise all resplendent, he said: \"My Lord is surely this, and the greatest of them all.\" But the sun also set, and (Abraham) said: \"O my people, I am through with those you associate (with God)[Q 6-78] R Holy Quranic Report Error! | پھر جب سورج کو دیکھا کہ جگمگا رہا ہے تو کہنے لگے میرا پروردگار یہ ہے یہ سب سے بڑا ہے۔ مگر جب وہ بھی غروب ہوگیا تو کہنے لگے لوگو! جن چیزوں کو تم (خدا کا) شریک بناتے ہو میں ان سے بیزار ہوں |
12 | When a calamity befalls you on the sea, all those you invoke fail you except Him. But when He brings you safely to the shore, you turn away, for man is most ungrateful[Q 17-67] R Holy Quranic Report Error! | اور جب تم کو دریا میں تکلیف پہنچتی ہے (یعنی ڈوبنے کا خوف ہوتا ہے) تو جن کو تم پکارا کرتے ہو سب اس (پروردگار) کے سوا گم ہوجاتے ہیں۔ پھر جب وہ تم کو (ڈوبنے سے) بچا کر خشکی پر لے جاتا ہے تو تم منہ پھیر لیتے ہو اور انسان ہے ہی ناشکرا |
13 | when a camel was selected for slaughter,instinctively it felt that it was going to be killed. R Phrase Report Error! | جب ذبح کرنے کے لیے ایک اونٹ منتخب کیا گیا تو فطری طور پر اس نے محسوس کیا کہ وہ ذبح ہونے جا رہا ہو۔ |
14 | When a drop of juice from some poisonous plant falls on his head
R Phrase Report Error! | جب ایک زہریلے پودے کے رس کا قطرہ اس کے سر پر گرتا ھے
|
15 | WHEN A FOOL HATH BETHOUGHT HIMSELF THE MARKET IS OVER R Idiom Report Error! | بیوقوف جب تک ارادہ کو مصمم کرتا ہے موقعہ ہاتھ سے نکل جاتا ہے ۔ |