Sr. | English Words | Urdu Words |
926 | WHEN YOU GO INTO A HOUSE, STAY THERE UNTIL IT IS TIME TO LEAVE.[LUKE 9-4] R Holy Biblical Report Error! | جب تم کسی گھرمیں قیام کروتواس گاوں کو
چھوڑکرجاتےوقت تک تم وہیں رہنا۔ |
927 | WHEN YOU GO INTO THE CITY, YOU WILL SEE A MAN CARRYING A JAR OF WATER. FOLLOW HIM. HE WILL GO INTO A HOUSE.[LUKE 22-10] R Holy Biblical Report Error! | سنو!تم شہرمیں داخل ہونےکےبعدتم ایک ایسےآدمی کودیکھوگےکہ جوپانی سےبھراایک گھڑااٹھائےہوئےجاتاہوگا۔اسی کےپیچھےچلتےرہو۔پھروہ ایک گھرمیں داخل ہوگا۔تم بھی اس کے
ساتھ چلےجاو۔ |
928 | When you have decided to go, who can dare to change your mind
R Phrase Report Error! | جب تم نے جانے کا فیصلہ کر لیا ہے تو کون تمھارے ارادے کو بدلنے کی ہمت کر سکتا ہے
|
929 | When you have divorced your wives and they have completed the fixed term (of waiting), do not stop them from marrying other men if it is agreed between them honourably. This warning is for those among you who believe in God and the Last Day. This is both R Holy Quranic Report Error! | اور جب تم عورتوں کو طلاق دے چکو اور ان کی عدت پوری ہوجائے تو ان کو دوسرے شوہروں کے ساتھ جب وہ آپس میں جائز طور پر راضی ہوجائیں نکاح کرنے سے مت روکو۔ اس (حکم) سے اس شخص کو نصیحت کی جاتی ہے جو تم میں خدا اور روز آخرت پر یقین رکھتا ہے۔ یہ تمہارے لئے نہایت خوب اور بہت پاکیزگی کی بات ہے اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے |
930 | When you have divorced your wives, and they have reached the end of the period of waiting, then keep them honourably (by revoking the divorce), or let them go with honour, and do not detain them with the intent of harassing lest you should transgress. He R Holy Quranic Report Error! | اور جب تم عورتوں کو (دو دفعہ) طلاق دے چکو اور ان کی عدت پوری ہوجائے تو انہیں یا تو حسن سلوک سے نکاح میں رہنے دو یا بطریق شائستہ رخصت کردو اور اس نیت سے ان کو نکاح میں نہ رہنے دینا چاہئے کہ انہیں تکلیف دو اور ان پر زیادتی کرو۔ اور جو ایسا کرے گا وہ اپنا ہی نقصان کرے گا اور خدا کے احکام کو ہنسی (اور کھیل) نہ بناؤ اور خدا نے تم کو جو نعمتیں بخشی ہیں اور تم پر جو کتاب اور دانائی کی باتیں نازل کی ہیں جن سے وہ تمہیں نصیحت فرماتا ہے ان کو یاد کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو اور جان رکھوکہ خدا ہر چیز سے واقف ہے |