Sr. | English Words | Urdu Words |
481 | WHEN ONE`S SHIP COMES HOME R Adverb Report Error! | خوش حالی کے دنوں میں ۔ |
482 | When Our clear messages are read out to them you can see denial on the faces of unbelievers. They can hardly restrain themselves from attacking those who recite Our revelations. Tell them: \"Should I give you news of something worse than this?\" -- Hell, R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی تو (ان کی شکل بگڑ جاتی ہے اور) تم ان کے چہروں میں صاف طور پر ناخوشی (کے آثار) دیکھتے ہو۔ قریب ہوتے ہیں کہ جو لوگ ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سناتے ہیں ان پر حملہ کردیں۔ کہہ دو کہ میں تم کو اس سے بھی بری چیز بتاؤں؟ وہ دوزخ کی آگ ہے۔ جس کا خدا نے کافروں سے وعدہ کیا ہے۔ اور وہ برا ٹھکانا ہے |
483 | When Our clear messages are recited to them, those who do not hope to meet Us, say: \"Bring a different Qur´an, or make amendments to this one.\" Say: \"It is not for me to change it of my will. I follow (only) what is revealed to me. If I disobey my Lor R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو جن لوگوں کو ہم سے ملنے کی امید نہیں وہ کہتے ہیں کہ (یا تو) اس کے سوا کوئی اور قرآن (بنا) لاؤ یا اس کو بدل دو۔ کہہ دو کہ مجھ کو اختیار نہیں ہے کہ اسے اپنی طرف سے بدل دو۔ میں تو اسی حکم کا تابع ہوں جو میری طرف آتا ہے۔ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے (سخت) دن کے عذاب سے خوف آتا ہے |
484 | When Our clear revelations are read out to them, the infidels say of the truth, when it has come to them: \"This is pure magic[Q 46-7] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کافر حق کے بارے میں جب ان کے پاس آچکا کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے |
485 | When Our clear revelations are read out to them, they say: \"This is only a man who wants to turn you away from what your fathers used to worship.\" And they say: \"This is nothing but a fabricated lie.\" And those who do not believe say of the truth when R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان کو ہماری روشن آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتے ہیں یہ ایک (ایسا) شخص ہے جو چاہتا ہے کہ جن چیزوں کی تمہارے باپ دادا پرستش کیا کرتے تھے ان سے تم کو روک دے اور (یہ بھی) کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) محض جھوٹ ہے (جو اپنی طرف سے) بنا لیا گیا ہے۔ اور کافروں کے پاس جب حق آیا تو اس کے بارے میں کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے |