10 | When (Azar) saw the moon rise all aglow, he said: \"This is my Lord.\" But even as the moon set, (Abraham) said: \"If my Lord had not shown me the way I would surely have gone astray[Q 6-77] R Holy Quranic Report Error! | پھر جب چاند کو دیکھا کہ چمک رہا ہے تو کہنے لگے یہ میرا پروردگار ہے۔ لیکن جب وہ بھی چھپ گیا تو بول اٹھے کہ میرا پروردگار مجھے سیدھا رستہ نہیں دکھائے گا تو میں ان لوگوں میں ہوجاؤں گا جو بھٹک رہے ہیں |