Sr. | English Words | Urdu Words |
756 | WHEN THINGS ARE AT THEIR WORST THEY WILL MEND R Idiom Report Error! | درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا ! ۔ |
757 | When those ( angels ) came to him they wished him peace ; Ibrahim ( Abraham ) also said in reply: Peace be upon you! and thought in his mind that they were strangers R Phrase Report Error! | جب وہ فرشتے ان کے پاس آئے تو انہوں نے سلام پیش کیا ، ابراہیم علیہ السلام نے بھی جوابا سلام کہا ، ساتھ ہی دل میں سوچنے لگے کہ یہ اجنبی لوگ ہیں |
758 | When those who believe in Our revelations come to you, say to them: \"Peace on you.\" Your Lord has prescribed grace for Himself, so that in case one of you commits evil out of ignorance, then feels repentant and reforms, He may be forgiving and kind[Q 6- R Holy Quranic Report Error! | اور جب تمہارے پاس ایسے لوگ آیا کریں جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں تو (ان سے) سلام علیکم کہا کرو خدا نے اپنی ذات (پاک) پر رحمت کو لازم کرلیا ہے کہ جو کوئی تم میں نادانی سے کوئی بری حرکت کر بیٹھے پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور نیکوکار ہوجائے تو وہ بخشنے والا مہربان ہے |
759 | When those who took heed for themselves would be asked: \"What did your Lord send down?\" They will answer: \"The best.\" For those who do good there is good in the world, but certainly the abode of the next is better. How excellent the home of the virtuo R Holy Quranic Report Error! | اور (جب) پرہیزگاروں سے پوچھا جاتا ہے کہ تمہارے پروردگار نے کیا نازل کیا ہے۔ تو کہتے ہیں کہ بہترین (کلام)۔ جو لوگ نیکوکار ہیں ان کے لیے اس دنیا میں بھلائی ہے۔ اور آخرت کا گھر تو بہت ہی اچھا ہے۔ اور پرہیز گاروں کا گھر بہت خوب ہے |
760 | When those who were followed will disclaim those who followed them, and see the torment all ties between them shall be severed[Q 1-167] R Holy Quranic Report Error! | (یہ حال دیکھ کر) پیروی کرنے والے (حسرت سے) کہیں گے کہ اے کاش ہمیں پھر دنیا میں جانا نصیب ہو تاکہ جس طرح یہ ہم سے بیزار ہو رہے ہیں اسی طرح ہم بھی ان سے بیزار ہوں۔ اسی طرح خدا ان کے اعمال انہیں حسرت بنا کر دکھائے گااور وہ دوزخ سے نکل نہیں سکیں گے
|