Sr. | English Words | Urdu Words |
736 | When they hear idle talk they turn aside and say: \"To us our actions, to you yours. Peace on you; we do not look for the ignorant[Q 28-55] R Holy Quranic Report Error! | اور جب بیہودہ بات سنتے ہیں تو اس سے منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم کو ہمارے اعمال اور تم کو تمہارے اعمال۔ تم کو سلام۔ ہم جاہلوں کے خواستگار نہیں ہیں |
737 | When they live the hotel the attendants of the hotel are very afraid of them R Phrase Report Error! | جب وہ ھوٹل سے چلے جاتے ھیں تو ھوٹل کے نوکر ان سے بہت خوف زدہ ھوتے ھیں |
738 | When they meet the faithful they say: \"We believe;\" but when alone with the devils (their fellows), they say: \"We are really with you; we were joking[Q 1-14] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں، اور جب اپنے شیطانوں میں جاتے ہیں تو (ان سے) کہتے ہیں کہ ہم تمھارے ساتھ ہیں اور (پیروانِ محمدﷺ سے) تو ہم ہنسی کیا کرتے ہیں |
739 | when they met the manager thought that the writer was a detective. R Phrase Report Error! | جب وہ ملے تو منیجر نے سوچا کہ لکھاری کوئی جاسوس ہے۔ |
740 | When they persevered and firmly believed Our revelations We appointed learned men among them who guided them by Our command[Q 32-24] R Holy Quranic Report Error! | اور ان میں سے ہم نے پیشوا بنائے تھے جو ہمارے حکم سے ہدایت کیا کرتے تھے۔ جب وہ صبر کرتے تھے اور وہ ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے |