Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | When they see a sign, they laugh at it[Q 37-14] R Holy Quranic Report Error! | اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو ٹھٹھے کرتے ہیں |
752 | When they submitted to the will of God, and (Abraham) laid (his son) down prostrate on his temple[Q 37-103] R Holy Quranic Report Error! | جب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا |
753 | when they were coming out of the field the jackal began to howl R Phrase Report Error! | جب وہ کھیت سےباہرآرہےتھےتوگیدڑنےچنگھاڑناشروع کردیا |
754 | When they were passing through a jungle they saw a bear coming towards them R Phrase Report Error! | جب وہ ایک جنگل میں سے گزر رھے تھے تو انہوں نے ایک ریچھ کو اپنی طرف آتے دیکھا |
755 | When they will all appear before God together, the weak will say to those who were arrogant: \"We were your followers, so can you now save us a little from God´s punishment?\" They will say: \"If we had been guided by God we would surely have shown you t R Holy Quranic Report Error! | اور (قیامت کے دن) سب لوگ خدا کے سامنے کھڑے ہوں گے تو ضعیف (العقل متبع اپنے رؤسائے) متکبرین سے کہیں گے کہ ہم تو تمہارے پیرو تھے۔ کیا تم خدا کا کچھ عذاب ہم پر سے دفع کرسکتے ہو۔ وہ کہیں گے کہ اگر خدا ہم کو ہدایت کرتا تو ہم تم کو ہدایت کرتے۔ اب ہم گھبرائیں یا ضد کریں ہمارے حق میں برابر ہے۔ کوئی جگہ (گریز اور) رہائی کی ہمارے لیے نہیں ہے |