Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | SEA CAULIFLOWER R Noun Report Error! | بحری گلاب |
57 | SEA CHANGE R Noun Report Error! | سَمَندَری تَبديلی ۔ سَمَندَر کی لائی ہُوئی موسَم ميں بِالعمُوم خُوش گَوار تَبديلی ۔ |
58 | SEA CHEST R Noun Report Error! | (جَہاز رانی) بَحَری مَلّاحوں کے ذاتی سامان کا صَندُوق ۔ |
59 | SEA COAL R Noun Report Error! | معدنی یا پتھر کا کوئلہ ۔ نباتی کوئلے سے مختلف ۔ |
60 | SEA COB R Adjective Report Error! | سی کوب ۔ سیگل ۔ بحری بگلا ۔ لمبے پروں اور جالا نما چپٹے پاﺅں رکھتا ہے جو اسے پانی کی سطح پر پھسلنے میں مدد دیتے ہیں ۔ |