Sr. | English Words | Urdu Words |
801 | SEAWEED COLLOIDS R
Report Error! | لسونت بحری کائی ۔ پولی سیکرائیڈز (کثیر شکریمرکب) جو غذائی اشیا اور ٹیکسٹائل میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ ایگرایلجین وغیرہ (بحری کائی کا جوہر ) ۔ |
802 | SEAWORN R Adjective Report Error! | بَحَر خوردَہ ۔ آب فَرسُودَہ ۔ جَل کھور ۔ سَمَندَری سَفَروں سے فَرسُودَہ يا ناکارَہ ۔ |
803 | SEAWORTHINESS R Noun Report Error! | بَحَری سَفَر کے لِيے موزُونِيَت ۔ |
804 | SEAWORTHY R Adjective Report Error! | سمندری سفر کے لیے موزوں اور درست حالت میں تیر نے کے قابل ۔ قابل بحر ۔ |
805 | SEAWORTHY R
Report Error! | سمندری سفر کے قابل ۔ مضبوط ۔ |