Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | SEA WALNUT R Adjective Report Error! | سی وال نٹ ۔ بحری اخروٹ ۔ شفاف جلاٹینی حیوان ۔ ۶ سے ۸ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ |
242 | SEA WARD R Noun, Adjective, Adverb Report Error! | جانب سمندر ۔ ساحل پر روبہ آب یا آب رویہ ۔ آب رخ ہونے کی کیفیت ۔ |
243 | SEA WASP R Noun Report Error! | بحر ہندو بحرالکاہل کی فالودہ مچھلی زمرہ سے تعلق رکھنے والی جس کا نکیلا ڈنگ نما پر خطر ناک ہوتا ہے ۔ |
244 | SEA WASP R Adjective Report Error! | سی ویسپ ۔ بحری بھڑ ۔ مغربی بحرالکاہل کی چھوٹی زہریلی جیلی فش ۔ |
245 | SEA WATER R Noun Report Error! | سمندر کا نمکین پانی ۔ |