Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | SEA-PAD R Noun Report Error! | ستارہ ماہی ۔ |
417 | SEA-PAINTER R Noun Report Error! | مضبوط لمبا رسا جو بچاﺅ کشتی میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
418 | SEA-PARROT R Noun Report Error! | بو قلموں منقار ۔ ایک بحری پرند ۔ نیز ایک قسم کی مچھلی ۔ |
419 | SEA-PASS R Noun Report Error! | بحری اجازت نامہ ۔ وہ اجازت نامہ جو دوران جنگ غیر جانب دار جہازوں کو بندرگاہ چھوڑتے وقت دیا جاتا ہے ۔ |
420 | SEA-PEACH R Noun Report Error! | دریائی شفالو ۔ آڑو گھونگا ۔ گھونگے کی ایک قسم ۔ |