Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | SEA MOUNT R Noun Report Error! | (ارضِيات) وہ زيرِ آب پَہاڑ جو فَرشِ بَحَر سے کَم از کَم پانچ سو فيدَم اُونچائی رَکھتا ہو ۔ |
167 | SEA MOUSE R Adjective Report Error! | سی ماوس ۔ بحری کیچوا ۔ ۱۸ سے ۲۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ |
168 | SEA MOUSE R Noun Report Error! | موش بَحَری ۔ موش دَريائی ۔ چُوہے کی سی شَکَل کا ايک آبی کَنڈلِيا ۔ |
169 | SEA MUSSEL R
Report Error! | بحری صدفیہ ۔ |
170 | SEA MUSSEL R Adjective Report Error! | مسل سی ۔ کھایا جانے والا دودالوجی بحری صدفیہ ۔ |