Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | SEA COW R Adjective Report Error! | سی کاﺅ ۔ سمندری مانس ۔ سبزی خور بحری ممالیہ ۔ بیرونی کان اور بال نہیں ہوتے ۔ موٹا بلبر ہوتا ہے ۔ دم افقی مہیپر کے ساتھ ہوتی ہے ۔ اگلے اعضا چپو جیسے بن چکے ہیں ۔ نر لمبے دانت رکھتا ہے ۔ |
67 | SEA CRAWFISH R Adjective Report Error! | سی کرافش ۔ چھوٹا خاردار جھینگا ۔ ناردے میں پایا جاتا ہے ۔ |
68 | SEA CRAYFISH R Noun Report Error! | چھوٹا ريڑھ دار کيکڑا ۔ |
69 | SEA CROW R Adjective Report Error! | سی کرو ۔ ماہی خور ۔ بحری بگلا ۔ متعدد بحری پرندوں کا مشترکہ نام ۔ |
70 | SEA CUCUMBER R Noun Report Error! | خَراطين البَحَری ۔ کھيرے کی شَکَل کا ايک بَحَری خار پوست جِس کی بَڑی بَڑی مُونچھيں ہوتی ہيں ۔ |