| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 136 | SEA LAMPREY, LAMPREY R Noun Report Error! | مَرينہ يا بام ۔ ايک بَڑی مَچھلی جو انڈے دينے کے لِيے دَرياوں ميں چَلی جاتی ہے ۔ |
| 137 | SEA LARK R Adjective Report Error! | سی لارک ۔ ٹیڑی ۔ مختلف قسم کے ساحلی پرندوں میں سے کوئی ایک یلوہ ۔ |
| 138 | SEA LAVENDER R Adjective Report Error! | سی لیونڈر ۔ معتدل خطوں کی بحری آرائشی بیل ۔ دلدلی علاقوں میں اگتی ہے ۔ |
| 139 | SEA LAVENDER R Noun Report Error! | جنس کا سمندری پودا جس میں چھوٹے چھوٹے قیف کی شکل کے شوخ پھول لگتے ہیں ۔ |
| 140 | SEA LAWYER R Noun Report Error! | (بول چال) جھَگڑالُو ۔ حُجَّت باز ۔ اعتراض پيشَہ ۔ (مَلّاح) |