Sr. | English Words | Urdu Words |
686 | SEARCH WARRANT R Noun Report Error! | حُکَم نامَہ تَلاشی ۔ وارَنٹ تَلاشی ۔ مُجَسٹريٹ کی طَرَف سے پوليس کو کِسی جَگَہ کی تَلاشی کا اِجازَت نامَہ ۔ |
687 | SEARCH-LIGHT R Noun Report Error! | سرچ لائٹ ۔ کھوج روشنی ۔ متحرک روشنی ۔ |
688 | SEARCH-PARTY R Noun Report Error! | تلاش کرنے والوں کا گروہ یا جماعت ۔ |
689 | SEARCH-ROOM R Noun Report Error! | لندن کے محافظ خانہ کا وہ کمرہ جس میں عوام دستاویزات کو دیکھ سکتے ہیں ۔ |
690 | SEARCH-WARRANT R Noun Report Error! | حکم نامہ تلاشی ۔ مشتبہ لوگوں کی تلاشی کا حکم نامہ ۔ |