Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | SEA POWER R Noun Report Error! | (عسکَری) بَحَری طاقَت ۔ ايسا مُلک جِس کی بَحَرِيَہ بہَت مَضبُوط ہو ۔ |
192 | SEA PURSE R Noun Report Error! | شارک وَغيرَہ کی بَعض قِسموں کے با آسانی نَہ ٹُوٹنے والے بيضَہ خَول ۔ زيريں گَرداب ۔ چھُپا بھَنوَر ۔ |
193 | SEA PURSLANE R
Report Error! | باقلا کی مختلف قسمیں ۔ |
194 | SEA RAVEN R Noun Report Error! | بَحَری کوّا ۔ ايک قِسم کی سَمَندَری مَچھلی ۔ جِس کی پُشت پَر بَڑا سا نوکيلا پھَن ہوتا ہے ۔ |
195 | SEA ROBIN R Adjective Report Error! | سی رابن ۔ امریکی کی سرخی مائل بھوری مچھلی ۔ |