Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | SEA SQUIRT R Noun Report Error! | درجے کا سمندری غلاف دار لفیہ جس کا جسم تھیلی نما ہوتا ہے ۔ جس میں ایک مرکزی حلقوم میں سے پانی کے آنے جانے کے لیے چھید بنے ہوتے ہیں ۔ سمندری شکیلا ۔ |
227 | SEA STAR R Adjective Report Error! | سی سٹار ۔ ستارہ مچھلی ۔ چپٹی پانچ بازووں والی مچھلی ۔ |
228 | SEA SURGEON R Adjective Report Error! | سی سرجن ۔ خاردار مہیپر رکھنے والی مچھلیاں ۔ |
229 | SEA SWALLOW R Adjective Report Error! | سی سوالو ۔ بحری ابابیل ۔ لمبا جسم ۔ لمبے نوکیلے پر اور دو شاخہ دم ہوتی ہے ۔ |
230 | SEA SWINE R Adjective Report Error! | سی سوائن ۔ چھوٹی تھوتھنی والی ڈولفن ۔ |