| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 81 | SEA DUCK R Noun Report Error! | سَمَندَری بَط ۔ سَمَندَر پَر اکثَر آتی رہنے والی مُرغابِيوں اور بَطخوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
| 82 | SEA EAGLE R Adjective Report Error! | سی ایگل ۔ عقاب زریں ۔ سفید دم عقاب ۔ زیادہ تر مچھلیوں کو اپنی غذا بناتا ہے ۔ |
| 83 | SEA EAGLE, GRAY SEA EAGLE R Noun Report Error! | ماہی خور عقاب ۔ |
| 84 | SEA EAR R Adjective Report Error! | سی ایئر ۔ گوش بحری ۔ گوش صدفہ ۔ اس کے خول پر سوراخ اور سیپیوں کی قطار ہوتی ہے ۔ |
| 85 | SEA EGG R Adjective Report Error! | سی ایگ ۔ بحری خارپشت ۔ ساہی ۔ |