Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | SEA COCK R Adjective Report Error! | سی کاک ۔ سمندری مرغ ۔ خاردار کلغی نما سر رکھنے والی مچھلی اگلے مہیپروں میں انگلیوں جیسے تین زائدے ہوتے ہیں ۔ |
62 | SEA COCOA NUT R Noun Report Error! | ناریل وریائی ، زہری ناریل |
63 | SEA COLANDER R Adjective Report Error! | سی کولینڈر ۔ بھوری سمندری کائی ۔ اس کے پتوا چھلنی کی طرح سوراخ دار ہوتے ہیں ۔ |
64 | SEA COLEWORT R Adjective Report Error! | سی کول وارٹ ۔ جنگلی گوبھی ۔ پتوں پہ جھریاں ہوتی ہیں ۔ مغربی یورپ میں پایا جانے والا یہ دو فلقی پودا سبزی کے طور پر کھایا جاتا ہے ۔ |
65 | SEA COW R Noun Report Error! | بَحَری گائے ۔ سيرينِيا سِلسِلے کا کوئی بھی آبی ميمَل ۔ |