Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | SEARCH CRITERIA R Noun Report Error! | سرچ کرئیٹیر یا ۔ ایسی اصطلاحات یا کنڈیشنز جنہیں سرچ انجن ڈیٹا بیس میں آئٹمز کی تلاش کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ |
672 | SEARCH ENGINE R Noun Report Error! | سرچ انجن ۔ ایک پروگرام جو ڈاکیومنٹس یا ڈیٹا بیس میں کی ورڈز کی تلاش کرتا ہے ۔ |
673 | SEARCH ENGINE R Noun Report Error! | ذخیرہ معلومات یا سلسلہ روابط میں سے فائل یا مسلیں وغیرہ ڈھونڈ نکالنے کا عمل ۔ |
674 | SEARCH EXIGENT R
Report Error! | تلاشی بلاوارنٹ ۔ ہنگامی تلاشی ۔ فوری تلاشی ۔ |
675 | SEARCH HOUSE R
Report Error! | خانہ تلاشی ۔ |