Sr. | English Words | Urdu Words |
251 | SEA WEED R Adjective Report Error! | سی ویڈ ۔ ساحلوں کے ارد گرد نشوونما پانے والی الجی ۔ اس کا رنگ سبز یا سرخ ہوتا ہے ۔ |
252 | SEA WHIP R Adjective Report Error! | سی وہیپ ۔ بحری کوڑا ۔ آبی کثیرپا ۔ اس کا ڈھانچا سخت مرجانی نہیں لچکدار ہوتا ہے ۔ |
253 | SEA WIFE R Adjective Report Error! | سی وائف ۔ شمالی امریکہ اور جنوبی یورپ کی ہڈی دار مچھلی ۔ |
254 | SEA WOLF R Adjective Report Error! | سی وولف ۔ گرگ ماہی ۔ یورپ کی بحری مچھلی ۔ |
255 | SEA WOMAN R Adjective Report Error! | سی وومین ۔ بنت الجر ۔ ماہی زن ۔ افسانوی کردار ۔ جس کا چہرہ عورت کا اور دھڑ مچھلی کا ہوتا ہے ۔ |