Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | SEA ELEPHANT R Adjective Report Error! | سی ایلی فنٹ ۔ فیل الجر ۔ ایلی فنٹ سیل ۔ بحری ممالیہ ۔ ۶ میٹر لمبا اور سونڈ نما گول تھوتھنی رکھتا ہے ۔ |
87 | SEA ELEPHANT R Noun Report Error! | جنس کی بہت بڑی سگ ماہی ۔ |
88 | SEA FAN R Adjective Report Error! | سی فین ۔ پنکھ دار مرجانیہ ۔ بحر ہند اور بحرالکاہل کے گہرے پانیوں میں پایا جانے والا حیوان ۔ |
89 | SEA FAN R Noun Report Error! | سَمَندَری پَنکھا ۔ مَرجانِيوں کی وہ قِسم جو پَنکھ رُوپی بَستی بَناتی ہے ، |
90 | SEA FARER R Noun Report Error! | ملاح ۔ دریا نورد ۔ |