Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | SEA BASS R Noun Report Error! | سَمَندَری کٹيرنا ۔ ايک قِسم کی عام سَمَندَری مَچھلی ۔ |
22 | SEA BASS R Adjective Report Error! | سی بیس ۔ بھاری بھرکم خوردنی مچھلی ۔ استوائی سمندروں میں پائی جاتی ہے ۔ چار میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ سوئی نما تیز اور مضبوط دانت ہوتے ہیں ۔ اسے گروپر بھی کہا جاتا ہے ۔ |
23 | SEA BAT R Adjective Report Error! | سی بیٹ ۔ سمندری چمگادڑ ۔ بہت سی مچھلیوں کا بگڑا ہوا نام ان کے مہیپر لمبے اور باہر کی طرف پھیلے ہوتے ہیں ۔ |
24 | SEA BATH R Noun Report Error! | غسل بحری |
25 | SEA BEAN R Adjective Report Error! | سی بین ۔ بحری باقلا ۔ صدفیہ کا خول ۔ |