| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 5401 | HAREES
Name Report Error! |
| حَرِيص ﷺ ۔ لوگوں کی بھلائی کے آرزو مند ۔ قرآن کريم ميں ارشاد ہے کہ ؛ لوگو ! تمہارے پاس تم ہی ميں سے ايک رسول آئے ہيں جن پر تمہاری تکليف شاق گذرتی ہے ۔ جو تمہاری بھلائی کے بڑے خواہاں ہيں ۔ اور ايمان والوں کے حق ميں شفيق و مہربان ہيں ۔ سورہ توبہ ۱۲۸ |
| 5402 | HAREES-UL-KHAIR
Name Report Error! |
| حریص الخیر : اچھائی کا چاھنے والا ۔ |
| 5403 | HAREEZ
Name Report Error! |
| حریض ۔ لالچ ۔ |
| 5404 | HAREEZ
Name Report Error! |
| حریز : محفوظ ، حفاظت کیا ہوا ۔ |
| 5405 | HARESH
Name Report Error! |
| ہارش: فخر ۔ ناز ۔ خودنمائی ۔ نازش ۔ |