| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 14411 | SULM
Name Report Error! |
| سلم : سیڑھی ۔ وسیلہ ۔ ذریعہ ۔ رکاب ۔ |
| 14412 | SULPHAMETHAZINE
Name Report Error! |
| سلفا ڈائمی ڈائن کا تجارتی نام ۔ |
| 14413 | SULPHUR DIOXIDE
Name Report Error! |
| ایک بے رنگ ۔ تیز ذائقے اور بو والی زہریلی گیس جو گندھک کے جلانے سے پیدا ہوتی ہے ۔ اور خوراک کو محفوظ کرنے کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے کیمیائی فار مولا ایس او ٹو ۔ |
| 14414 | SULTAN
Name Report Error! |
| سلطان ۔ بادشاہ ۔ |
| 14415 | SULTAN
Name Report Error! |
| سلطان : بادشاہ ۔ حکمران ۔ فرمانروا ۔ |