| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 10591 | PADAASH
Name Report Error! |
| پاداش: نتیجہ ۔ اخذ ۔ جزا۔ بدلہ ۔ |
| 10592 | PADAM
Name Report Error! |
| پدم ۔ گول چکر دار نشان جو آدمی کی انگلیوں پر ہوتا ہے ۔ نیلوفر ۔کنول ۔ ہاتھی کی کھال کے نشان ۔ علم ہندسہ میں سونیل کا ایک پدم ہوتا ہے ۔ |
| 10593 | PADAMI
Name Report Error! |
| پادامی ۔ شکاری ۔ جو چڑیوں کو جال سے پکڑتا ہے ۔ |
| 10594 | PADASHA
Name Report Error! |
| پادَشہ ۔ بادشاہ ۔ سلطان ۔ جمع پادشایان ۔ |
| 10595 | PADEED
Name Report Error! |
| پدید ۔ عیاں ۔ آشکارا ۔ نمایاں ۔ ظاہر ۔ |