| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 6191 | ISM-E-JALALI
Name Report Error! |
| اسم جلالی ۔ اللہ تعالی کا وہ نام جس میں شان جلالی کا اظہار ہو ۔ جیسے قہار و جبار ۔ |
| 6192 | ISMAH
Name Report Error! |
| اصمعہ ۔ فوری سننے والا ۔ جلدی سننے والا ۔ تیز تلوار ۔ تیز شمشیر ۔ |
| 6193 | ISMAIL
Name Report Error! |
| اسماعیل ۔ مسکراہٹ ۔ مسرت ۔ خوشی ۔ تبسم ۔ دلیر ۔ بہادر ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے فرزند کا نام ۔ |
| 6194 | ISMAT
Name Report Error! |
| عصمت ۔ پاکدامنی پارسائی ۔ |
| 6195 | ISMAT
Name Report Error! |
| عصمت: پاکدامنی ۔ پارسائی ۔ عزت ۔ |