| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 11651 | RAOUF
Name Report Error! |
| رءُ وف ﷺ ۔ شفقت فرمانے والا ۔ قرآن کريم ميں ارشاد ہے کہ؛ اے لوگو !تمہارے پاس ايک پيغمبر تشريف لائے ہيں جو تمہاری جِنس (بشر ) سے ہيں ۔ جنہيں تمہاری مضرت کی بات نہايت گراں گذرتی ہے ۔ وہ تمہاری منفعت کے بڑے خواہش مند رہتے ہيں ۔ وہ مومنوں کے ساتھ بڑے شفيق اور مہربان ہيں ۔ سورہ توبہ ۱۲۸ ۔ |
| 11652 | RAQAAB
Name Report Error! |
| راقاب ۔ انتظار کرنے والا ۔ |
| 11653 | RAQAB
Name Report Error! |
| راقب ۔ انتظار کرنے والا ۔ |
| 11654 | RAQAB
Name Report Error! |
| رقاب : رقبہ کی جمع ۔ گردنیں ۔ کنیز اور غلام ۔ |
| 11655 | RAQAB
Name Report Error! |
| راقاب ۔انتظار کرنے والا ۔ |