| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 236 | ABU HAREERA
Name Report Error! |
| مشہور صحابی سیدنا ابو ہریرہ ۔ |
| 237 | ABU LAHAB
Name Report Error! |
| ابولہب ۔ حضور ﷺ کے چچا ۔ مگر اسلام کے بدترین دشمن کا نام ۔ ہنوس کا باپ ۔ |
| 238 | ABU TALIB
Name Report Error! |
| ابو طالب ۔ حضور ﷺ کے چچا ۔ جنہوں نے حضور ﷺ کی پرورش کی ۔ حضرت علیؓ کے والد محترم ۔ |
| 239 | ABU TARAB
Name Report Error! |
| ابو تراب ۔ مٹی کا باپ ۔ سیدنا علیؓ کی یہ کنیت آپ کو نبی کریمﷺنے عطا فرمائی تھی ۔ |
| 240 | ABU-AL-QASIM
Name Report Error! |
| ابو القاسم ۔ حضور ﷺ کی کنیت ۔ آپﷺ کے صاحبزادےقاسم کی وجہ سے ۔ |